ذہن سے کل کی دعوت اتر گئی تھی جو بھابھی کے یاد دلانے پر یاد آ گئی۔
ابن سعید خادم فروری 27، 2010 #83 زیادہ دن ہوئے لانڈری نہیں گیا سوچتا ہوں کہ کچھ وقت اسی بہانے کٹ جائے۔
ابن سعید خادم فروری 27، 2010 #89 ظاہر ہے "نہ ہم کسی سے بولتے ہیں نہ کوئی ہمیں بلائے، ہم نے اپنی بات لکھ دی جسے سمجھنا ہے سمجھ جائے" والی منافقت پر کب تک قائم رہ سکیں گے سعود۔
ظاہر ہے "نہ ہم کسی سے بولتے ہیں نہ کوئی ہمیں بلائے، ہم نے اپنی بات لکھ دی جسے سمجھنا ہے سمجھ جائے" والی منافقت پر کب تک قائم رہ سکیں گے سعود۔
ابن سعید خادم فروری 27، 2010 #91 غالباً اب ضبط نہیں ہو سکتا۔ خوشی اپیاااااااااااااااااااا یہ سزا ہم پر بہت بھاری ہے۔ بہت ہی بھاری۔ ہم اسے قسطوں میں جھیلنا چاہیں گے اگر اجازت ہو۔
غالباً اب ضبط نہیں ہو سکتا۔ خوشی اپیاااااااااااااااااااا یہ سزا ہم پر بہت بھاری ہے۔ بہت ہی بھاری۔ ہم اسے قسطوں میں جھیلنا چاہیں گے اگر اجازت ہو۔
میر انیس لائبریرین فروری 27، 2010 #100 وہ تو میں بھی سمجھتا ہوں پر آپ کان میں کچھ کہنا چاہ رہے تھے نا دور بیٹھے بیٹھے