ضروری نہیں کہ شعیب کی شادی کی اتنی پروا کی جائے۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2010 #364 عجب تماشا ہے۔ بھئی سیلیبریٹیز کی ہم اتنی پروا نہیں کرتے بس اتنی سی بات ہے۔ ورنہ مجھے اس پورے قضیئے سے نہ تو کوئی خوشی ہے نہ غم بلکہ سرے سے کوئی لینا دینا ہی نہیں۔
عجب تماشا ہے۔ بھئی سیلیبریٹیز کی ہم اتنی پروا نہیں کرتے بس اتنی سی بات ہے۔ ورنہ مجھے اس پورے قضیئے سے نہ تو کوئی خوشی ہے نہ غم بلکہ سرے سے کوئی لینا دینا ہی نہیں۔
خوشی محفلین اپریل 12، 2010 #365 غم یا خوشی کی بات نہیں ، مجھے تو ویسے بھی ان لوگوں کی شادیوں سے دلچسپی ہی نہیں ، ان کی شادیاں بھی مجھے میچ فیکسنگ ہی ؛لگتی ھیں
غم یا خوشی کی بات نہیں ، مجھے تو ویسے بھی ان لوگوں کی شادیوں سے دلچسپی ہی نہیں ، ان کی شادیاں بھی مجھے میچ فیکسنگ ہی ؛لگتی ھیں
خوشی محفلین اپریل 12، 2010 #367 قاضی کو ہوتی ھے فکر کیونکہ اسے نکاح کے علاوہ طلاق کے بھی پیسے ملتے ھیں
فہیم لائبریرین اپریل 12، 2010 #368 کسی خبر کو تماشہ بنا دینے میں میڈیا سے بڑھ کر کسی کا ہاتھ نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2010 #369 گولی ماریئے اس سارے معاملے کو۔ شمشاد بھائی کے طوطے کی بات کیجئے اس کی بھی تو شادی ہونے والی تھی۔ کیا ہوا؟
گولی ماریئے اس سارے معاملے کو۔ شمشاد بھائی کے طوطے کی بات کیجئے اس کی بھی تو شادی ہونے والی تھی۔ کیا ہوا؟
خوشی محفلین اپریل 12، 2010 #370 لازمی نہیں کہ گولی سے ہی علاج کیا جائے ہر شے کا ، بندہ گولہ بھی مار سکتا ھے
خوشی محفلین اپریل 12، 2010 #376 اب مرضی ہو تو رات کچھ نہیں کہتی نہ مرضی ہو تو دن میں آنا بھی بھلا نہیں لگتا
ابن سعید خادم اپریل 12، 2010 #377 بات تو درست کہتی ہیں اپیا۔ اور ہم محفل گردی بھی کر رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ کھانا بھی بنا رہے ہیں۔