ٹھیک اور کیا ابھی تک ترکاریاں ہی چل رہیں ہیں یا پھر کچھ اور بھی بنایا ہے
وجی لائبریرین اپریل 13، 2010 #381 ٹھیک اور کیا ابھی تک ترکاریاں ہی چل رہیں ہیں یا پھر کچھ اور بھی بنایا ہے
وجی لائبریرین اپریل 13، 2010 #383 جناب وہ تو اکثر لوگ کھانا کھانے کے فورا بعد کھاتے ہیں مگر میں نے زیادہ تر سنا ہے کہ ثمر بھی خالی پیٹ کھانا چاہیئے ورنہ اسکی افادیعت ختم ہوجاتی ہے
جناب وہ تو اکثر لوگ کھانا کھانے کے فورا بعد کھاتے ہیں مگر میں نے زیادہ تر سنا ہے کہ ثمر بھی خالی پیٹ کھانا چاہیئے ورنہ اسکی افادیعت ختم ہوجاتی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2010 #384 چائے بھی تو پیتے ہیں، بلکہ میں تو سب کچھ کھا پی کر چائے سے فُل سٹاپ لگاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2010 #386 خیالی پلاؤ کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ویسے اب خیالی بریانی ہونی چاہیے۔
الف عین لائبریرین اپریل 13، 2010 #388 ڈرتا ہوں ہول ملک کی چائے پینے سے کہ کولسٹرول کا خطرہ ہے۔ بغیر چربی کے دودھ کی پیتا ہوں، بغیر دودھ کی چائے میں کم بخت مزا نہیں آتا۔ شمشاد کیسی چائے پیتے ہیں؟
ڈرتا ہوں ہول ملک کی چائے پینے سے کہ کولسٹرول کا خطرہ ہے۔ بغیر چربی کے دودھ کی پیتا ہوں، بغیر دودھ کی چائے میں کم بخت مزا نہیں آتا۔ شمشاد کیسی چائے پیتے ہیں؟
وجی لائبریرین اپریل 14، 2010 #397 ظاہر ہوتا ہے آپ موسم کی بات کر رہے ہیں ورنہ میں تو کچھ اور سمجھا تھا