الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
قطعی فکر نہ کریں مطلع، حسن مطلع اور مقطع کے علاوہ جو کچھ بچے گا وہ بھی ناشتے کے ساتھ پیش کر دیا جائے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
لول۔۔۔ مجھے تو بد ہضمی ہو گئی ہے غزلوں کی زیادتی سے۔ ’سمت‘ کے لئے بھی لوگ دس دس غزلیں بھیج دیتے تھے!!
 

الف عین

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ وجی نے الٹی ہی گنگا کیوں نہ بہائی؟ میرا ایک پیغام انٹر نیٹ کے مسئلے کی وجہ سے دو بار پوسٹ ہو گیا تو شمشاد کو شک ہو گیا تھا کہ میں الف بے بھول رہا ہوں شاید۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top