تین میں نہ تیرہ میں، آگے معلوم نہیں کیا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 24، 2010 #585 چونکہ مغل بھیا کا اتہ پتہ نہیں ان دنوں اس لئے کچھ کہنا محال ہے اس معاملے میں۔
وجی لائبریرین اپریل 24، 2010 #587 خالی مغل بھائی ہی تو غائب نہیں اور بھی لوگ کافی عرصے سے محفل نہیں آئے
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2010 #588 دال روٹی کے چکروں میں مصروف رہے ہوں گے جو ادھر کا رخ ہی نہیں کر رہے۔
ع عندلیب محفلین اپریل 24، 2010 #598 ظاہر ہے آپ اپنے توتے کو بھی اسٹار پلس کے ڈرامے دیکھنے پر مجبور کرتے ہونگے ، تب ہی تو اس نے ہندی سیکھ لی ۔
ظاہر ہے آپ اپنے توتے کو بھی اسٹار پلس کے ڈرامے دیکھنے پر مجبور کرتے ہونگے ، تب ہی تو اس نے ہندی سیکھ لی ۔
ابن سعید خادم اپریل 24، 2010 #599 عندلیب اپیا آپ کے امتحانات کا کیا ہوا۔ اور اتنے عرصہ سے غائب رہیں خیریت تو ہے اپیا؟
فہیم لائبریرین اپریل 24، 2010 #600 غالباً ہم سلام عرض کرنے والے تھے عندلیب اپیا کی خدمت میں۔ لیکن ع آپ کے حصے میں آگیا۔ السلام علیکم عندلیب اپیا کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔
غالباً ہم سلام عرض کرنے والے تھے عندلیب اپیا کی خدمت میں۔ لیکن ع آپ کے حصے میں آگیا۔ السلام علیکم عندلیب اپیا کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔