صبح سے ہم بھی یہیں ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 23، 2010 #571 لیجئے ہم تو جمعہ کی نماز کے بعد تھوڑی دیر ایک دوست سے گفتگو میں مصروف تھے۔
خوشی محفلین اپریل 24، 2010 #580 پتے کی بات کی ھے منا ، برا تو کچھ نہ تھا مگر یہ ہر وقت نک چڑے کیوں بنے رھتے ہو کبھی سیدھا جواب بھی دے دیا کریں
پتے کی بات کی ھے منا ، برا تو کچھ نہ تھا مگر یہ ہر وقت نک چڑے کیوں بنے رھتے ہو کبھی سیدھا جواب بھی دے دیا کریں