امتحانات تو ہوگئے ہیں! دعاؤںمیں یاد رکھیں ! اتنے عرصے بعد پھر سے پرانے دور میں پہنچ گئی ہوں ۔۔عندلیب اپیا آپ کے امتحانات کا کیا ہوا۔ اور اتنے عرصہ سے غائب رہیں خیریت تو ہے اپیا؟
وعلیکم السلام !ہم ٹھیک ہیں فہیم بھائی آپ سنائیں ثانیہ مرزا سے ملاقات ہوئی یا نہیں ۔۔۔؟غالباً ہم سلام عرض کرنے والے تھے عندلیب اپیا کی خدمت میں۔
لیکن ع آپ کے حصے میں آگیا۔
السلام علیکم عندلیب اپیا کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔
وعلیکم السلام !ہم ٹھیک ہیں فہیم بھائی آپ سنائیں ثانیہ مرزا سے ملاقات ہوئی یا نہیں ۔۔۔؟