دیکھئے مبصرین تبصرہ تو کریں گے ضرور۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2010 #82 ڈیڑھ بجنے میں آدھ گھنٹہ باقی ہے، میں دوپہر کے کھانے کے لیے جا رہا ہوں۔
وجی لائبریرین اپریل 1، 2010 #87 شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں اس بارے میں کافی دیر سے یہاں آئے نہیں کیا انکا طوطا گواچ گیا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2010 #91 ظہر کا گیا ہوا عشاء کے بعد آیا تھا۔ نجانے سارا دن کہاں آوارہ گردی کرتا رہا ہے۔