الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
خیر یہ بھی کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔ جب میں سو رہا ہوتا ہوں تو عموماً دوسرے منتظمین جاگ ہی رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح ہمیشہ کوئی نہ کوئی محفل میں موجود رہ سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھیں کوئی ایک منتظم اعلٰی تو ہے نہیں، کئی ایک ہیں تو کوئی نہ کوئی ہر وقت محفل میں موجود رہتا ہی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ذکر چل رہا تھا جاسوس کا ۔اب کیونکہ وجی بھائی کی شکایت تو رفع ہوچلی۔ تو کیوں نہ جاسوس تلاشنے کا کام دوبارہ شروع کیا جائے۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
شربت پینا آجکل بہت ضروری ہے کہ گرمی بہت ہے۔ اگر گُڑ کا شربت ملے، ساتھ میں ستو تو کیا ہی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور کم کر دیتے ہوں گے لیکن قوت مدافعت مضبوط ہو تو برداشت کرنے میں آسانی رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
طریقہ سعود بھائی بھی لگتا ہے بھول گئے ہیں۔ حٰضرت یہاں سیدھی گنگا بہانی ہے۔
 

خوشی

محفلین
ظلم ھے یہ تو پھر منتظم اعلی کا یہ حال ھے تو پھر ہم توووووووووووووووووو گنگا کو الٹا پلٹا ہی کر ڈالیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top