نیند والے مسیحا؟
خواجہ طلحہ محفلین مئی 24، 2010 #242 ہم خود نیند کے کچے ہیں۔ اگر مسیحا بھی نیند والے مل گئے تو ،خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے "نیند والے"دو۔
ہم خود نیند کے کچے ہیں۔ اگر مسیحا بھی نیند والے مل گئے تو ،خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے "نیند والے"دو۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 24، 2010 #245 اب مجھے حروف تہجی یاد کرنا ہی پڑے گی۔ ورنہ بار بار بزرگوں سے ڈانٹ پڑے گی۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 24، 2010 #247 تبھی تو لکھوں گا۔جب یاد ہوگی ، مسیحا صاحب! کچھ مسیحائی کیجیے اور ہمیں ایک عد کلیدی سانچہ ایسا عنایت کیجیے جس پر ترتیب وار اردو حروف تہجی ہوں نہ کہ عربی۔
تبھی تو لکھوں گا۔جب یاد ہوگی ، مسیحا صاحب! کچھ مسیحائی کیجیے اور ہمیں ایک عد کلیدی سانچہ ایسا عنایت کیجیے جس پر ترتیب وار اردو حروف تہجی ہوں نہ کہ عربی۔
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2010 #250 تو ایک نظر نیچے ڈال لیا کریں، نیچے ساری الف بے لکھی ہوئی ہے اور وہ بھی ترتیب سے۔
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2010 #254 چائے لے آؤں، پھر بتاتا ہوں کہ ت کے بعد ٹ سے لکھنا تھا لیکن ث پر چھلانگ لگا دی آپ نے۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 24، 2010 #257 دل ہی بجھ گیا اپنا تو ،کچھ لوگ بہت دکھ والی گفتگو کررہے ہیں۔ اپنی محفل میں۔