ربط جب بننے سے پہلے ہی ٹوٹ جائے تو کیا خوش ہونا چاہیے۔:(
ابن سعید خادم مئی 24، 2010 #265 صاحب یہاں دن کے دو بج رہے ہیں اور میں لیب میں بیٹھا ہوں۔ تھوڑی دیر میں ڈھائی گھنٹوں کی کلاس بھی ہے۔ آپ ابھی تک ناشتے میں اٹکے ہیں۔
صاحب یہاں دن کے دو بج رہے ہیں اور میں لیب میں بیٹھا ہوں۔ تھوڑی دیر میں ڈھائی گھنٹوں کی کلاس بھی ہے۔ آپ ابھی تک ناشتے میں اٹکے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین مئی 24، 2010 #266 ضرب مومن پڑھانی ہے کیا،کہ لنچ کا ٹائم ہوگیا اور آپ نے ناشتہ تک نہیں کیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2010 #267 طوطا میرا تو رات کا بھی کھانا کھا چکا ہے، آپ ناشتے کی بات کر رہے ہیں۔
زین لائبریرین مئی 24، 2010 #268 ظالم طوطا کتنا کھاتا ہے ہم ابھی کچھ دیر بعد رات کا کھانا کھانے والے ہیں ۔