الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضرور سمجھنا چاہتے ہیں تو بتا دیتا ہوں کہ آنگن ٹیڑھا کی بات ہو رہی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
فی الحال ہم تو طنز کی بات کررہے ہیں، اور مسودے کی بات آپ کررہے تھے،آنگن ٹیڑھا کی بات سعود بھائی کررہے تھے۔:)
 

وجی

لائبریرین
گم نہ ہوجائیں کہیں لوگ اس لیئے شاید موضوع بدلنے کا کہا ہوگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top