الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلے برگر اور روٹی دونوں کو پیش کیا جائے پھر میں انہیں کھا کر کوئی فیصلہ کروں گا۔
 
ثابت ہوا کہ آپ کے چشمے کا نمبر تبدیل ہو چکا ہے۔ بھئی پلاؤ کی چٹنی نہیں بلکہ پودینے کی چٹنی۔
 
چکن مٹن تو خوابوں میں بھی نہیں دیکھے یہاں آنے کے بعد۔ محترم مٹر پلاؤ کی بات کر رہے ہیں ہم۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
حیدری آبادی بریانی کرطرح لذیز ہو تو ہم مڑ پلاو بھی نوش کرلیں گے۔ ویسے سچی بات ہے مڑپلاو کے ساتھ پودینے کی چٹنی کا اپنا ہی سواد ہے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیڑھ دو گھنٹوں تک بھیج دیں کہ کھانے کے وقفے میں اتنا ہی وقت باقی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ذرا ٹھہریں سعود بھائی، شمشاد بھائی کی طرف ابھی دیر ہے،ہمارے یہاں ٹائم بالکل ہوگیا، اگر ہوسکے تو ادھر ہی بریانی اور پلاو ارسال کردیجیے۔ جلد فیصلہ آجائے گا۔:grin:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
زہے نصیب:(
دونوں ہی رہ گئے ، خیر چلو شمشاد بھائی کسی ہوٹل کا رخ کرتے ہیں۔ بل سعودبھائی کے لیجر سے ڈیبٹ کردیں گے۔:) آخر جھوٹے وعدے کرنے کا کچھ تو خمیازہ انہیں بھگتنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سنیں جی مجھے تو یہاں ہی دعوت مل گئی ہے، میں تو 20، 25 منٹ میں جا رہا ہوں کھانا کھانے۔ آپ آنا چاہیں تو آ جائیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ضرب المثل ہے ۔مال مفت دل بے رحم۔
میں توخیر شرم میں صرف سونگھ ہی سکا ،لیکن آپ کی رفتار دیدنی تھی۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top