الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
عام سا اصول ہے جناب جس کا پیٹ بھرا ہوگا وہ کچھ اور کرے گا
ویسے ہم بھی اب اپنا پیٹ بھرنے جارہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں، میں اپنے گھر سے کھانا کھا چکا ہوں، آپ کی طرف نہیں آ رہا۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
کب تک ہوں گے آپ گھرپر ،ہم بھی شمشاد بھیاکے ساتھ نکل رہے ہیں۔ کل کی کسر آج ہی پوری کرلیتے ہیں۔:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
نہیں یہ تو ظلم ہے۔ آپ ہماری خاطر تواضع کے لیے تیاری میں لگ جائیں۔ اور شربت دافع خمار ایک مرتبہ ہمارے لیے بھی پی لیجیے۔:)
 

وجی

لائبریرین
ہمارے یہاں تو طوفان آنے والا ہے
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دوپہر کے بعد بارش کا امکان
مگر ابھی پورا آسمان خالی پڑا ہے اور دھوپ اپنے پورے آب و تاب سےپر رہی ہے
 

خواجہ طلحہ

محفلین
یہ مقام : گھر، اب نامعلوم کس جغرافیہ میں ہے۔۔ لیکن ہمارے یہاں رات کو آندھی چل رہی تھی اور ہلکی سے بارش کے بعد ،فی الحال ہلکی سی دھوپ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی خوب رہی۔ فکر نہ کریں محکمہ موسمیات کی پیشنگوئیاں اکثر غلط ثابت ہوتی ہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ٹوٹکے ،بلکہ الٹے ٹوٹکے ہرمسئلہ کے ہیں آپ کے پاس:)
مسئلہ دو دفعہ لکھنے پر کسی کے اعتراض کا ہے!
 

وجی

لائبریرین
ثابت ہوتا ہے کہ آپ ابھی تک کچھ سمجھے نہیں
دیکھیئے بھائی بات بڑی سیدھی سی ہے ترتیب غلط نہیں ہونی چاہیئے مگر ایک لفظ دو دفعہ لکھے جانے پر کچھ نہیں کہا جاتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top