چندا!
حکمران بھی ہم میں سے ہی ہیں۔ ہم لوگ ہی حکومت اور کاروبار زندگی کے تمام شعبوں کی باگ دوڑ سنبھالیتے ہیں۔ ہم میں سے جس کسی کو موقع ملتا ہے وہ فائدہ اٹھا لیتا ہے۔ آج ہم لوگ اپنی خواہشات کی قربانی دے لیں اگلی نسل کے لیے یعنی انہیں راہ راست پر ڈال دیں۔ تو کل ہمارا ہر شعبہ خدا کے خوف سے چل رہا ہوگا۔
بس آج ہمیں اپنی خواہشات قربان کرنا ہوں گی۔