شہر سے باہر گئے ہوئے ہیں، واپسی میں دیر لگے گی۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #642 شاید کہ سپاہیوں میں کوئی بر مل جائے،بلکہ بہت سے مل جائیں گے۔ لیکن خدا کے فضل سے اپنے سپہ سا لار تو چاک چوبند ہیں۔
شاید کہ سپاہیوں میں کوئی بر مل جائے،بلکہ بہت سے مل جائیں گے۔ لیکن خدا کے فضل سے اپنے سپہ سا لار تو چاک چوبند ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #648 غوغو کی یا ٹیں ٹیں کی آواز ریکارڈ کرکے نقار خانے میں بجوائیں گےکیا؟۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #651 کبھی کبھار مفت کی امید رکھنی چاہیے، ورنہ ہر دفعہ تو پیسے ہی لگتے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #652 گویا دوستی اور رواداری کا زمانہ گزر چکا! ٹھیک ہے آپ قیمت بتائیں۔اگر وارے میں ہوا تو سوچ لیں گے۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #654 مگر یقین جانیے ہمارا لنڈی کوتل اس کے بیچ،اور لانڈھی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس لیے خدارا مناسب قیمت بتادیں
مگر یقین جانیے ہمارا لنڈی کوتل اس کے بیچ،اور لانڈھی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس لیے خدارا مناسب قیمت بتادیں
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #655 نہ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم آپ سے کوئی زیادہ قیمت لیں گے۔ بھئی جو بازار کا بھاؤ ہے، وہی لیں گے ناں۔
نہ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم آپ سے کوئی زیادہ قیمت لیں گے۔ بھئی جو بازار کا بھاؤ ہے، وہی لیں گے ناں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #656 وہ تو ٹھیک ہے ،لیکن کچھ تو ات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نی لمبی رفاقت کا ہی خیال کرلیجیے۔ چلیں اچھا پہلے ڈیمو کا چہرہ تو کروائیں
وہ تو ٹھیک ہے ،لیکن کچھ تو ات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نی لمبی رفاقت کا ہی خیال کرلیجیے۔ چلیں اچھا پہلے ڈیمو کا چہرہ تو کروائیں
الف عین لائبریرین جون 6، 2010 #657 ہمارے خیال میں تو۔۔ وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دوکان اپنی بڑھا گئے
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #659 یہ مصرع تو آپ نے کہیں ڈاکڑ یونس رضا کے لیے آدھا استعمال کیا تھا۔ اب یہ پورا کس کی شامت اعمال کے لیے ہے۔؟
یہ مصرع تو آپ نے کہیں ڈاکڑ یونس رضا کے لیے آدھا استعمال کیا تھا۔ اب یہ پورا کس کی شامت اعمال کے لیے ہے۔؟
خواجہ طلحہ محفلین جون 6، 2010 #660 اعجاز چاچا کے مصرع کا جواب دے رہا تھا،اس لیے وجی بھیا!آپ کا سلام نہیں دیکھ سکا ، وعلیکم السلام