الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ں ں ں ۔۔ :confused:
وہ مجھے نہیں آتا اسلئے میں نے آکر و ' لے لیا ہے :cool:
اب اسکے بعد کیا آئے گا ابن بھیا ۔۔ جیسے ؟ہ ؤ ہ ھ ء ئ ی ے ۔ ؟ ان سب کو چھوڑ دیا جاتا ہے ناں ۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ذرا یہ بھی تو دیکھیے کہ موصوف نے سالگرہ کی تیاروں کا تھریڈ کھولا ہے،اور تذکرہ سب منتظمین کے بھاگنے کا کردیا، بھلا امیروں کے بغیر لشکر کیا کرسکے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top