ڈبے میں بند کر کے داد پیش کریں اور ساتھ ہی کھاج اور کھجلی بھی۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2010 #603 راستے میں پڑی مل گئی تھی، میں نے آپ کی طرف بڑھا دی۔ اگر آپ کو نہیں چاہیے، تو واپس کر دیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 5، 2010 #604 زندگی کبھی کبھار اپنی جیب سےبھی خرچ کرلینا چاہیے۔،اور مجھے نہیں چاہیے گری پڑی چیزیں،
خواجہ طلحہ محفلین جون 5، 2010 #606 شکایت تو ہو ہی جاتی ، ایک راستے پڑی چیزیں دیتے ہیں دوسرا دے کر واپس بھی مانگتےہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2010 #607 صحیح تو کہا تھا میں نے، اگر آپ کو نہیں چاہیے تو واپس کر دیں میں کسی اور کو بڑھا دوں گا۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 5، 2010 #608 ضبط سے کام لیں۔ واپس کردیتا ہوں اصل میں جس الماری میں داد رکھی تھی اس کی چابی کہیں کھو گئی ہے،اگر زیادہ جلدی ہے تو لاک توڑ دیتا ہوں۔
ضبط سے کام لیں۔ واپس کردیتا ہوں اصل میں جس الماری میں داد رکھی تھی اس کی چابی کہیں کھو گئی ہے،اگر زیادہ جلدی ہے تو لاک توڑ دیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2010 #610 ظالم دیو بھی اسی الماری میں ہے کیا؟ اگر ہے تو ذرا دیکھ بھال کے، ایسا نہ کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 5، 2010 #611 عبرت ناک سزا کے بعد بھلا ظالم دیو کو داد کے ساتھ الماری میں بند کرنے کی کیا تک ہے
شمشاد لائبریرین جون 5، 2010 #612 غالباً آپ چھوٹے دیو کی بات کر رہے ہیں جبکہ میں بڑے دیو کی بات کر رہا ہوں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 5، 2010 #613 فکر نہ کریں بڑے دیو کی جان تو طوطے میں ہے، اور طوطا آپ کا ویسے ہی سرور میں ہے
شمشاد لائبریرین جون 5، 2010 #614 قبلہ طوطا سرور سے نکل کر اب قصور میں ہے۔ واپس آنے میں کچھ دن لگیں گے۔