خفا ہوں کچھ اپنے آپ سے اس لیے کچھ لکھ نہیں پائی
ابن سعید خادم مئی 18، 2010 #85 رکئے بتاتا ہوں۔ ساری ہی ساگ سبزیاں تھیں اور فہرست بھی چھوٹی سی ہے۔ - چنا مصالحہ - بھٹورے - آلو پالک - مٹر پلاؤ - ثابت مسور کی دال - فروٹ کریم - رائتہ
رکئے بتاتا ہوں۔ ساری ہی ساگ سبزیاں تھیں اور فہرست بھی چھوٹی سی ہے۔ - چنا مصالحہ - بھٹورے - آلو پالک - مٹر پلاؤ - ثابت مسور کی دال - فروٹ کریم - رائتہ
ابن سعید خادم مئی 18، 2010 #90 ضرور کھاتے ہیں بلکہ بہت انڈے کھاتے ہیں۔ بس کل ہم نے کچھ لوگوں کو مدعو کر رکھا تھا تو سب کچھ ویجیٹیرین بنانے کی ٹھان لی۔
ضرور کھاتے ہیں بلکہ بہت انڈے کھاتے ہیں۔ بس کل ہم نے کچھ لوگوں کو مدعو کر رکھا تھا تو سب کچھ ویجیٹیرین بنانے کی ٹھان لی۔
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2010 #92 طریقہ عمار سلاوٹ صاحب یہ ہے کہ یہ حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف ط سے لکھا ہے، اب آپ حرف ظ سے اس کو آگے بڑھائیں۔ ویسے اپنا تعارف تو دیں۔
طریقہ عمار سلاوٹ صاحب یہ ہے کہ یہ حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف ط سے لکھا ہے، اب آپ حرف ظ سے اس کو آگے بڑھائیں۔ ویسے اپنا تعارف تو دیں۔
ابن سعید خادم مئی 18، 2010 #95 غالباً زہراء بٹیا کی آمد زیادہ دنوں بعد ہوئی ہے اس دھاگے میں اس لئے لغزش ہوئی ہوگی۔
زھرا علوی محفلین مئی 18، 2010 #96 فرصت نہیں تھی نا بھائی ابھی بھی زہن دو تین جگہوں پہ مصروف تھا اور یہ ' ظلم' ہو گیا ۔۔
الف عین لائبریرین مئی 18، 2010 #99 گرما گرم خبر یہ ہے کہ زہرا نے ظلم کر دیا اور ظ کا اچار بنا کر کھا گئیں۔ (لڑکیاں اچار پسند کرتی ہیں نا!!)
گرما گرم خبر یہ ہے کہ زہرا نے ظلم کر دیا اور ظ کا اچار بنا کر کھا گئیں۔ (لڑکیاں اچار پسند کرتی ہیں نا!!)