مگر ہوسکتا ہے کہ انکو کافی بھوک لگی ہو وعلیکم اسلام
ع عندلیب محفلین مئی 18، 2010 #106 یاد کر رہی تھی کئی دنوں سے محفل کے ساتھیوں کو کیسے ہیں وجی بھائی ۔۔۔؟
ابن سعید خادم مئی 19، 2010 #120 رہنے دیجئے اپیا آپ سے تو کہنا ہی بے سود ہے۔ اتنی بار کہا کہ اتنے اچھے اچھے مراسلے محفل میں بھیجتی ہیں انھیں بلاگ میں بھی پوسٹ کر دیا کریں لیکن آپ مانیں تب ناں۔
رہنے دیجئے اپیا آپ سے تو کہنا ہی بے سود ہے۔ اتنی بار کہا کہ اتنے اچھے اچھے مراسلے محفل میں بھیجتی ہیں انھیں بلاگ میں بھی پوسٹ کر دیا کریں لیکن آپ مانیں تب ناں۔