ضرور ملے گی ۔۔ مگر ادھاُر محبت کی قینچا ہے ۔ :cool:
الف عین لائبریرین جون 10، 2010 #825 غلام علی تو ہر وقت تیار رہتے ہیں ادھار کے لئے۔۔۔ اگر لینے کی بات ہو تو۔۔۔
رانا محفلین جون 10، 2010 #831 لیکن ان کل کے قصوں اور کرداروں کے حصے میں جو عزت آئی ہے وہ آج کے قصوں کو نصیب کہاں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 10، 2010 #832 مجنوں تو خیر ابھی کسی کو بنتے دیر کہاں لگتی ہے۔ اب خودی دیکھ لو کہ آپ کے آس پاس میں ہی ایک صاحب لیلٰی کے پاس جانے کے کتنے مضطرب ہیں۔ اور ہ کے لیے ٹ بھی ب کروالیے ہیں۔
مجنوں تو خیر ابھی کسی کو بنتے دیر کہاں لگتی ہے۔ اب خودی دیکھ لو کہ آپ کے آس پاس میں ہی ایک صاحب لیلٰی کے پاس جانے کے کتنے مضطرب ہیں۔ اور ہ کے لیے ٹ بھی ب کروالیے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 10، 2010 #834 واپس معلوم نہیں جا پائیں گے صاحب ہ سے۔ویسے عشق کے ضابطہ سے واپس جانا تو نہیں چاہیے۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 10، 2010 #837 ارے ۔چاچو اعجاز تو پہلے ہی ہند میں ہیں۔ ہم تو چاچو وجی کو ہند کی سیر کروانے کاسوچ رہے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 10، 2010 #839 پیارے ! تو بھائی صاحب کی بجائے بھتیجا کہیے ناں!،اس حساب سے آپ ہمارے چاچو، سعود آپ کے چاچو ،ہم آپ کے بھتیجے اور اور آپ سعود کے بھتیجے ٹھہرے
پیارے ! تو بھائی صاحب کی بجائے بھتیجا کہیے ناں!،اس حساب سے آپ ہمارے چاچو، سعود آپ کے چاچو ،ہم آپ کے بھتیجے اور اور آپ سعود کے بھتیجے ٹھہرے