اچھا تو کیا محبت و احترام صرف بزرگوں کے لیئے ہی ہے کیا ؟؟
ابن سعید خادم جون 9، 2010 #802 اخاہ میاں آپ بھی کمال کرتے ہیں یعنی کہ جو بزرگ نہ ہوں ان کی بے عزتی!!!
خواجہ طلحہ محفلین جون 9، 2010 #803 بھیا ؤں ! ناراض کیوں ہوتے ہو۔ ہم تو بس آپ کی رائے جاننے کو پوچھیں تھے۔
الف عین لائبریرین جون 9، 2010 #805 تو حاضر ہے یہ سرٹیفائڈ بزرگ۔۔ اپنی عزت و احترام کے ہتھیار لے کر میدان میں آ جاؤ سب لوگ۔
ابن سعید خادم جون 9، 2010 #811 خوشی اپیا ہمیں کہاں کسی بات کا علم ہوتا ہے سوائے اس کے کہ آپ کا بلاگ غیر فعال پڑا ہے۔
خوشی محفلین جون 9، 2010 #812 دکھ تو ہمیں بھی ھے اس کے اجاڑ ہونے کا مگر کچھ دکھ اس سے بھی بڑے ھیں جو لکھنے سے قاصر ہوں اس لیے بلاگ کا رخ نہیں کیا ابھی
دکھ تو ہمیں بھی ھے اس کے اجاڑ ہونے کا مگر کچھ دکھ اس سے بھی بڑے ھیں جو لکھنے سے قاصر ہوں اس لیے بلاگ کا رخ نہیں کیا ابھی
ت تیشہ محفلین جون 9، 2010 #816 رہنے دیں ذہن ٹھکانے پے کبھی نہیں بھی ہوتا ناں ۔۔ جیسے آجکل خوشی سنجیدگی اوڑھ رہی ہیں اور میں کیا اوڑھوں سنجیدگی تو ہرگز نہیں لے سکتی مجھے بھی مشورہ چاہئیے
رہنے دیں ذہن ٹھکانے پے کبھی نہیں بھی ہوتا ناں ۔۔ جیسے آجکل خوشی سنجیدگی اوڑھ رہی ہیں اور میں کیا اوڑھوں سنجیدگی تو ہرگز نہیں لے سکتی مجھے بھی مشورہ چاہئیے