الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
خا ص رشتے نہیں بتارہے آپ لوگ،
ثمرین ،ثقلین کی بھتجی،ثقلین ثمرین کا چچا ،ثریا ثقلین کی چچی، ثقلین ثریا کا بھتیجا ہے۔
اور ثمرین اورثریا میں دادی پوتی کا رشتہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دادی پوتی کا نہیں ، نانی نواسی کا رشتہ ہے ثمرین بیٹی اور ثریا آپا کا۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ڈیرہ جدید میں رہتے ہیں تینوں ،اگر آپ کو یقین نہ آئے تو فون کروا دوں ثقلین کی چچی ثمرین کی دادی یعنی ثریا سے ویسے ثمرین کے والد اور ثقلین کزن ہین۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
سننے میں آیا ہے کہ آپ اور ثمرین کی دادی "ثریا" یعنی ثقلین کی چچی بچپن میں اکٹھے کھیلتے رہے ہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
صبح کے وقت وہ ہیڈ مسٹریس آپ اور ثریا یعنی ثمرین کی دادی کو دوسری جماعت کی ٹیوشن پڑھانے آتی تھی:) سن عیسوی کونسا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور آپ کو بار بار غلط فہمی ہو رہی ہے۔

ثمرین کی دادی ہی تو ہیڈ مسٹریس تھیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
عجلت میں جواب مت دیجیے۔ اگر کہیں تو ثقلین کی چچی ،ثمرین کی دادی یعنی ثریا سے فون کروا دوں
وہ کہہ رہیں تھیں کہ
اتفاق سے ہماری ہیڈ مسٹریس ، جو مجھے اور شمشاد بھیا کو دوسری جماعت میں صبح کی ٹیوشن پڑھاتی تھی،کا نام بھی ثریا ہی تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top