ژوب کی کوئی تازہ خبر
الف عین لائبریرین جولائی 19، 2010 #944 صحیح خبر تو یہ ہے کہ کوئی خبر نہیں، اور کوئی خبر نہیں مطلب اچھی خبر
ت تیشہ محفلین جولائی 20، 2010 #945 ضرور ابن ِ بھیا بزی ہیں تبھی اس تھریڈ میں کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2010 #947 طریقہ یہ ہے احمد بھائی کہ یہاں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔ مجھے سے پہلے باجو (بوچھی) نے حرف ض سے لکھا تھا۔ اس کے آگے حرف ط آتا ہے تو مجھے حرف ط سے لکھنا ہے۔ اب آگے آنے والا رکن حرف ظ سے لکھے گا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ بات سے بات نکلتی رہے۔
طریقہ یہ ہے احمد بھائی کہ یہاں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔ مجھے سے پہلے باجو (بوچھی) نے حرف ض سے لکھا تھا۔ اس کے آگے حرف ط آتا ہے تو مجھے حرف ط سے لکھنا ہے۔ اب آگے آنے والا رکن حرف ظ سے لکھے گا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ بات سے بات نکلتی رہے۔
زھرا علوی محفلین جولائی 20، 2010 #956 مرے خدایا !! کیوں ڈرا ریے ہیں ہیں نازک سی جانوں کو ۔۔ اتنا ہی ظالم ہے تو یہ طوطا ابھی تک زندہ کیوں ہے ۔۔
مرے خدایا !! کیوں ڈرا ریے ہیں ہیں نازک سی جانوں کو ۔۔ اتنا ہی ظالم ہے تو یہ طوطا ابھی تک زندہ کیوں ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2010 #957 نہ نہ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ میرا طوطا ہے۔ اسے کچھ نہیں ہو گا۔