تب کچھ اور سوچنا ہوگا
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2011 #285 جناب عالی، میڈیا جس کو چاہتا ہے چڑھا دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے چھپا دیتا ہے۔
mfdarvesh محفلین نومبر 9، 2011 #286 چاچو جان ثانیہ کل جیوسوپر پہ نظر آرہی تھی، شعیب کے ساتھ میں کچھ دیر کو راحت بیکرز پہ گیا تھا وہاں نظر پڑی تھی، ابھی آپ نے پوچھا تو یاد آگیا
چاچو جان ثانیہ کل جیوسوپر پہ نظر آرہی تھی، شعیب کے ساتھ میں کچھ دیر کو راحت بیکرز پہ گیا تھا وہاں نظر پڑی تھی، ابھی آپ نے پوچھا تو یاد آگیا
پپو محفلین نومبر 9، 2011 #288 خیر تو ہے آپ کیوں پرہشاں ہیں ڈبل روٹی اور انڈے لینے گئی تھی ناشتہ کے لیے
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2011 #291 ذکر ہی نہیں کیا انہوں نے کسی سے، نہیں تو کئی ایک چاہنے والے ان کو گھر پر ہی پہنچا دیتے۔