غلط طوطا جاسوسی میں مدد کرتا ہے صرف، جاسوس کوئی اور ہی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2011 #302 غالباً آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ طوطے نہیں کبوتر ایسے کام کیا کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2011 #304 قیامت تک یہ کام نہیں کر سکتا کیونکہ یہ تو بے وفا مشہور ہے۔ آپ محبوبہ کو پیغام بھیجیں، بعد میں معلوم ہو کہ وہ محبوبہ کے والد صاحب کو پیغام پہنچاگیا۔
قیامت تک یہ کام نہیں کر سکتا کیونکہ یہ تو بے وفا مشہور ہے۔ آپ محبوبہ کو پیغام بھیجیں، بعد میں معلوم ہو کہ وہ محبوبہ کے والد صاحب کو پیغام پہنچاگیا۔
mfdarvesh محفلین نومبر 13، 2011 #305 کرلے گا، میرے پاس بھیج دیں، آخر میں بھی پاکستانی ہوں کروا کے چھوڑوں گا
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2011 #310 وہ اس لیے کہ پی پی پی نے فیصل آباد میں اپنے جلسے منسوخ کر دیئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ لڑائی جھگڑے سے بچنے کے لیےیہ منسوخہ بندی کی گئی ہے۔
وہ اس لیے کہ پی پی پی نے فیصل آباد میں اپنے جلسے منسوخ کر دیئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ لڑائی جھگڑے سے بچنے کے لیےیہ منسوخہ بندی کی گئی ہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 14، 2011 #311 ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ "وزیرِ اعظم" اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہیں جا بجا اور عمران خان ان کے پیچھے نہا دھو کر پڑ گیا ہے
ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ "وزیرِ اعظم" اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہیں جا بجا اور عمران خان ان کے پیچھے نہا دھو کر پڑ گیا ہے
پپو محفلین نومبر 14، 2011 #312 یہاں بھی لگتا ہے شمشاد بھائی حسب حال دیکھتے ہیں دوسرا شمشاد بھائی ا ب پ پہلے دیکھ کر لکھ دیتے تھے اب یہ یاد کرنے پڑے گی یا اس کا کوئی کاپی پیسٹ والا سلسلہ چلائیں
یہاں بھی لگتا ہے شمشاد بھائی حسب حال دیکھتے ہیں دوسرا شمشاد بھائی ا ب پ پہلے دیکھ کر لکھ دیتے تھے اب یہ یاد کرنے پڑے گی یا اس کا کوئی کاپی پیسٹ والا سلسلہ چلائیں
محمد امین لائبریرین نومبر 14، 2011 #314 بھائی ہم بھی یہیں پر ہیں مگر کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔۔بلکہ دیکھتے دیکھتے سوگئے تھے۔۔بہت نیند آرہی تھی۔۔آنکھ کھلی تو لیپ ٹوپ بھی سنبھال لیا۔۔
بھائی ہم بھی یہیں پر ہیں مگر کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔۔بلکہ دیکھتے دیکھتے سوگئے تھے۔۔بہت نیند آرہی تھی۔۔آنکھ کھلی تو لیپ ٹوپ بھی سنبھال لیا۔۔
محمد امین لائبریرین نومبر 14، 2011 #316 شمشاد نے کہا: پھر کیا بنا میچ کا؟ جیت گئے کہ ہار گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میچ شروع ہوتے ہی کھٹاکھٹ تین کھلاڑی واپس لوٹ گئے۔۔جیسے کہ ڈریسنگ روم میں بریانی بٹ رہی ہے۔۔۔ پچھلے میچ میں تو سری لنکا کو تمام شعبوں میں چت کردیا تھا۔۔۔آج لگتا ہے خود چت ہونے والے ہیں۔۔۔
شمشاد نے کہا: پھر کیا بنا میچ کا؟ جیت گئے کہ ہار گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میچ شروع ہوتے ہی کھٹاکھٹ تین کھلاڑی واپس لوٹ گئے۔۔جیسے کہ ڈریسنگ روم میں بریانی بٹ رہی ہے۔۔۔ پچھلے میچ میں تو سری لنکا کو تمام شعبوں میں چت کردیا تھا۔۔۔آج لگتا ہے خود چت ہونے والے ہیں۔۔۔
محمد امین لائبریرین نومبر 14، 2011 #319 شمشاد نے کہا: تنے میچ کا تو بتا دیا پر دھاگے کا بیڑا غرق کر دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹرٹر کرنے کی عادت جو ہے ہمیں
شمشاد نے کہا: تنے میچ کا تو بتا دیا پر دھاگے کا بیڑا غرق کر دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹرٹر کرنے کی عادت جو ہے ہمیں