الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
تو جناب یہ کہا سے پتہ چلے گا کہ انگلیاں انگلیوں میں پھنسا کر بیٹھے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے تو علم نہیں لیکن اعجاز بھائی انگلیوں میں انگلیاں کراس کر کے بیٹھے تھے اور کراس کا اردو ترجمہ پوچھ رہے تھے۔
 

پپو

محفلین
جمال صاحب سے کیوں نا پوچھ لیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے

میں نے اب پ کو پیسٹ کر دیا ہے امید ہے باقی احباب بھی ایسا ہی کریں گے تاکہ غلطی کا امکان کم کیا جا سکے
 

پپو

محفلین
چاچو کہاں رہ گئے میرا مطلب چ کہاں ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ نے خود ہی تو چ سے چاچو لکھا ہے اور پھر بھی پوچھ رہے ہیں کہ چ کہاں ہے؟
 

پپو

محفلین
خیر نہیں ہے آج جناب چاچو میں نے لکھا کیونکہ آپ نے نہیں لکھا

جمال صاحب سے کیوں نا پوچھ لیں

میری اس پوسٹ کے بعد آپکی پوسٹ

جی ان کی باتیں چھوڑیں، آپ بتائیں کہ آپ کو پسند آیا کہ نہیں۔

آیا سمجھ میں شمشاد بھائی یہ ہوا تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top