بھائیوں کیا حال ہیں آپ سب کا
پپو محفلین نومبر 23، 2011 #386 جرم کیا ہوگا حقانی نے ساتھ میں بگ باس بھی شامل ہوگا لیکن قربانی کا بکرا حقانی کو بنا دیا گیا بات یہیں ختم نہیں ہوگی
جرم کیا ہوگا حقانی نے ساتھ میں بگ باس بھی شامل ہوگا لیکن قربانی کا بکرا حقانی کو بنا دیا گیا بات یہیں ختم نہیں ہوگی
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2011 #387 چال ہے یہ سب امریکہ کی پاکستان کو کسی نہ کسی مصیبت میں مبتلا رکھنے کی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2011 #389 خالی حال اور ماضی کا بتایا ہے آپ نے، مستقبل کے متعلق کچھ نہیں کہا۔
پپو محفلین نومبر 23، 2011 #390 دراصل ماضی اور حال سے مستقبل کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
دراصل ماضی اور حال سے مستقبل کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
mfdarvesh محفلین نومبر 23، 2011 #392 ذکر ہی نہ کریں جی، ادھر تو وقت ہی نہیں گزرتا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ذکر ہی نہ کریں جی، ادھر تو وقت ہی نہیں گزرتا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2011 #393 رات کو جلد سویا کریں اور صبح کو دیر سے اٹھا کریں، دیکھیں پھر وقت کہاں جاتا ہے۔
پپو محفلین نومبر 24، 2011 #396 شور بند ہو تو کوئی سوئے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شور بند ہو تو کوئی سوئے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
mfdarvesh محفلین نومبر 24، 2011 #399 طوطا تو سو جاتا ہے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
طوطا تو سو جاتا ہے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے