خربوزے چلیں گے
وجی لائبریرین اکتوبر 22، 2011 #82 خیر یہ تو وہی آکر بتائینگے اور سنا ہے سعوی ولی عہد انتقال کرگئے ہیں کیا یہ خبر درست ہے شمشاد بھائی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2011 #84 ڈیرھ سو فیصد درست خبر ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ سلطان وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 81 سال تھی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ڈیرھ سو فیصد درست خبر ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ سلطان وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 81 سال تھی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
وجی لائبریرین اکتوبر 22، 2011 #86 رہنے دیں جناب ویسے ہی میرا خیال ہے وہاں حج کی چھٹیاں ہونے والیں ہیں
پپو محفلین اکتوبر 22، 2011 #87 زیادہ تر ہوتا تو یہی ہے کہ کسی ملک کا سربراہ یا کوئی اہم شخصیت فوت ہو جائے تو چھٹیاں یا کم از کم ایک چھٹی تو ملتی ہی ہے
زیادہ تر ہوتا تو یہی ہے کہ کسی ملک کا سربراہ یا کوئی اہم شخصیت فوت ہو جائے تو چھٹیاں یا کم از کم ایک چھٹی تو ملتی ہی ہے
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #89 شمشاد بھائی ، ولی عہد وہی ہوتا ہے ناں جس نے بادشاہ بننا ہو تو یہ 81 سال تک ولی عہد ہی تھے۔ ۔ ۔تو پھر یہ بادشاہ کیا اگلے جہان میں بننا تھا انھوں نے !!!!!!!!!!!!
شمشاد بھائی ، ولی عہد وہی ہوتا ہے ناں جس نے بادشاہ بننا ہو تو یہ 81 سال تک ولی عہد ہی تھے۔ ۔ ۔تو پھر یہ بادشاہ کیا اگلے جہان میں بننا تھا انھوں نے !!!!!!!!!!!!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #90 صحیح کیا ہے اللہ کی اللہ ہی جانے لیکن یہاں یہی رواج ہے کہ بادشاہ وقت کا ولی عہد بھی ہوتا ہے اور اس کے آگے ایک اور بھی لائن میں ہوتا ہے۔
صحیح کیا ہے اللہ کی اللہ ہی جانے لیکن یہاں یہی رواج ہے کہ بادشاہ وقت کا ولی عہد بھی ہوتا ہے اور اس کے آگے ایک اور بھی لائن میں ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #92 طریقہ یہی ہے، ویسے ملک عبد العزیز کی اولاد میں اب شاید دو ہی رہ گئے ہیں جو حیات ہیں۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 23، 2011 #96 عام طور پر تو میں نے نہیں سنا، پر ہوتی تو گی، کمہار صرف پاکستان میں ہوتے ہیں کیا؟