شکریہ شمشاد بھائی۔ سیالکوٹ کا موسم بھی آج کل ویسا ہی ہے جیسا پورے پاکستان کا ہے، شدید سردی ہے آج کل، لیکن ابھی تک سیالکوٹ میں دھند نسبتاً کم دیکھی گئی ہے۔ چند دن قبل بارش بھی ہوئی تھی لیکن اب مطلع صاف ہے۔ لنچ ٹائم میں دھوپ مزا دے جاتی ہے
قبلہ وارث بھائی یہ حروف تہجی کے لحاظ سے لکھنے کا دھاگہ ہے اور وہ مراسلہ تو میں نے حرف س کو استعمال کرنے کے لیے لکھا تھا۔
میں بھی سوچ رہا تھا کہ وارث بھائی اور اس دھاگے پر۔
اب حرف ک سے لکھیے گا۔