لیکن وہ کیوں
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2012 #866 یہاں تو ابھی رات کے گیارہ بھی نہیں ہوئے۔ آپ کے ہاں تو خاصی رات گزر چکی ہے۔
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 15، 2012 #867 اور یہاں اب نئے دن کا آغاز ہو چکا ہے نئی امنگوں اور نئے حوصلوں کے ساتھ ، سب کو نیا دن مبارک
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2012 #871 ٹھنڈ بہت زیادہ ہے۔ اس لیے کچھ بھی شروع کرنے سے پہلے سوچ لیجئے گا۔