چائے پینے کا وقت ہو گیا ہے۔میں چائے لے آؤں۔
وجی لائبریرین جنوری 13، 2012 #848 زبردست ہی ہوگا جناب ویسے ابھی ابھی مونگ پھلی کھا کر آرہا ہوں چائے کے بعد
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2012 #849 ساری مونگ پھلی کھا لی کہ کچھ باقی بھی ہے کہ مجھے بھی بہت پسند ہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 14، 2012 #852 ضرر کرتی ہے زیادہ کھانے سے مونگ پھلی، زیادہ نہ کھایا کرو وجی اور شمشاد!
میر انیس لائبریرین جنوری 14، 2012 #853 طریقے سے کھائیں تو نقصان نہیں کرے گی تھوڑا نمک لگاتے جائیں اور کھاتے جائیں
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 14، 2012 #858 قوی امکان ہے کہ یہاں بھی ہمارا آنے پر سکوت چھا جائے،ویسے اب ہم آ تو گئے ہیں اب کیا ہو سکتا ہے