راج ہوگا گھر میں اپ کا ۔۔:battingeyelashes:
فہیم لائبریرین جنوری 16، 2012 #886 ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ بھابھی کی آمد سے قبل اپنا کمرہ پوری طرح درست کرلیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2012 #887 طور طریقے سے تو نہیں لگتا اور وہ کون سی غیر ہے جس کو سگھڑ پن دکھانا ہے۔
فہیم لائبریرین جنوری 16، 2012 #888 ظاہر تو یہی کرنا ہے نہ کہ ان کی غیر موجودگی میں آپ نے بہت سگھڑپن کا مظاہرہ کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2012 #889 عین ممکن ہے کہ اس کی ضرورت ہی نہ پڑے کیونکہ وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2012 #891 فکر کی بھی کوئی بات نہیں۔ کہ وہ خود ہی آ کر صفائی ستھرائی میں میں لگ جائے گی۔
فہیم لائبریرین جنوری 16، 2012 #892 قدرے افسوس ہوا مجھے سن کر کہ بھابھی کی شازیہ آنٹی سے ملاقت نہیں ہوسکی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2012 #897 نو بجے رات تک میری خاتون اول فون کرتی رہیں لیکن رابطہ ہی نہیں ہو سکا۔