لازمی ہے ٹھیک راستے پر چلا جائے
وجی لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #112 ثابت ہوتا ہے آپ بازار نہیں جاتے ویسے آجکل تو 100 روپے کلو ہوا ہے اور ہوسکتا ہے اگلے کچھ دنوں میں اور بڑھ جائے بقر عید جو آرہی ہے
ثابت ہوتا ہے آپ بازار نہیں جاتے ویسے آجکل تو 100 روپے کلو ہوا ہے اور ہوسکتا ہے اگلے کچھ دنوں میں اور بڑھ جائے بقر عید جو آرہی ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #113 سیدہ شگفتہ نے کہا: تین کیسے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبوت کے طور پر میں یہاں کا طریقہ بتاتا ہوں کہ یہاں بعض دکانوں پر 1 + 1 = 3 لکھا نظر آتا ہے، وہ ایسے کہ دو چیزیں خریدیں تو تیسری مفت میں ملتی ہے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: تین کیسے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبوت کے طور پر میں یہاں کا طریقہ بتاتا ہوں کہ یہاں بعض دکانوں پر 1 + 1 = 3 لکھا نظر آتا ہے، وہ ایسے کہ دو چیزیں خریدیں تو تیسری مفت میں ملتی ہے۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 25، 2011 #114 جھول ہے اس میں، 1+1 تو دو ہی ہوتے ہیں پر چلیں آپ کو بھی خوش کر دیتے ہیں، مان لیتے ہیں ویسے 1+1 = ڈھائی، اس کے بارے میں کیا خیال ہے
جھول ہے اس میں، 1+1 تو دو ہی ہوتے ہیں پر چلیں آپ کو بھی خوش کر دیتے ہیں، مان لیتے ہیں ویسے 1+1 = ڈھائی، اس کے بارے میں کیا خیال ہے
mfdarvesh محفلین اکتوبر 25، 2011 #120 زبردست مہنگائی ہے، بکرے کا پتہ کیا ہے سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہ کیا کیا جائے