طریقہ کون سا اختیار کر رہے ہیں آپ آج گوشت پکانے کا۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2012 #263 عین ممکن ہے کہ دوسرے اراکین کو بھی پسند ہو اس لیے زیادہ سارا پکائیے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 28، 2012 #264 غور سے اعلان سماعت فرمایئے۔ شمشاد بھائی اچارگوشت کی دیگ پکانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ رابطے میں رہیے گا۔
غور سے اعلان سماعت فرمایئے۔ شمشاد بھائی اچارگوشت کی دیگ پکانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ رابطے میں رہیے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 29، 2012 #275 ابھی تو میں جا رہا ہوں دوپہر کا کھانا کھانے۔ بعد میں آ کر بات کروں گا۔
پپو محفلین فروری 29، 2012 #280 جلدی سے سوچ کر بتائیں پھر اسی حساب سے کاٹنے پڑیں گے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
جلدی سے سوچ کر بتائیں پھر اسی حساب سے کاٹنے پڑیں گے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے