چائے کا وقفہ ہوا چاہتا ہے، آپ بھی نوش فرمائیں گے کیا؟
پپو محفلین فروری 29، 2012 #282 حلوہ بھی ساتھ کھلائیں گے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
حلوہ بھی ساتھ کھلائیں گے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
الف عین لائبریرین فروری 29، 2012 #286 ذکر ہو حلوے کا اور میں یہاں نہ آؤںِ یہ نا ممکن ہے!۔بطور خاص چنے کی دال کا حلوہ۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 1، 2012 #289 سارے لوگ حلوے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ کوئی تو دال بھی کھا لے جو ہم پکانے کا پلان بنائے بیٹھے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2012 #290 شاید آپ کو علم نہیں کہ میں تو گوشت خور ہوں تو گوشت ہی کھاؤں گا ناں۔
پپو محفلین مارچ 1، 2012 #291 صبر سے کام لیں گوشت بہت مہنگا ہوچکا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
صبر سے کام لیں گوشت بہت مہنگا ہوچکا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 1، 2012 #292 ضرور کھائیں ۔ پپو بھائی کے کہنے کا مقصد ہے کہ تھوڑا کھائیں کیونکہ گوشت بہت مہنگا ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 1، 2012 #294 ظاہر ہے گوشت جو ہے ویسے ہم نے سنا ہے کہ پنجیری کھانے سے بھی طاقت آتی ہے کیا آپ کا طوطا پنجیری کھاتا ہے
ظاہر ہے گوشت جو ہے ویسے ہم نے سنا ہے کہ پنجیری کھانے سے بھی طاقت آتی ہے کیا آپ کا طوطا پنجیری کھاتا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2012 #295 عین ممکن ہے پنجیری کھانے سے بھی طاقت آتی ہو۔ لیکن میں نے اپنے طوطے کو کبھی پنجیری نہیں دی۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 2، 2012 #298 کہاں غوطے لگواؤ گے، دریائے نیلم میں یا جہلم میں، نیلم ٹھیک رہے گا وہ زیادہ ٹھنڈا ہے،
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2012 #299 گھر میں ہی تسلے میں برف ڈال کر غوطے لگوا دوں گا، دریاؤں کا رخ کون کرے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 2، 2012 #300 لو جی برف پر مفت میں پیسے خرچ کئے جا رہے ہیں، فریج کے پانی سے گزارا چلا لو۔