ظاہر ہے طوطا تو ہنسے گا ہی جب اس کا مالک ہنس رہا ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 5، 2012 #366 قصور نہیں انکا نئے نئے ہیں سمجھ جائیں گے شاہنواز عامر صاحب یہاں حروف کی ترتیب کا خیال رکھیں
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2012 #367 کبھی کبھی ایسا ہو ہی جاتا ہے کہ نیا رکن اس کھیل کو پہلی دفعہ میں سمجھ نہیں سکتا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 5، 2012 #368 گھر بیٹھے بیٹھے تو کوئی نہیں سیکھ سکتا نا۔ جو کوئی یہاں آئے گا جلد ہی اصول و ضوابط سیکھ جائے گا۔
پپو محفلین مارچ 5، 2012 #370 میں کہتا ہوں ہر ایک آصول ضوابط رٹے ہونے کی ضرورت ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
میں کہتا ہوں ہر ایک آصول ضوابط رٹے ہونے کی ضرورت ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2012 #371 نہ جی پہلے یہ تو بتائیں کہ ایک تو اصول ہوتا ہے، یہ آصول کیا ہوتا ہے؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 6، 2012 #375 شمشاد نے کہا: یہ کیا اب مختصر مکالمہ لکھنے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آہو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2012 #378 تو پھر تیار ہو جائیں میں اردو محفل کے تھانے میں آپ کی رپورٹ کرنے جا رہا ہوں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 6، 2012 #379 ٹھیک ہے کرواد یں رپورٹ، میں تھانے کی رپورٹ وپوٹ سے نہیں ڈرنے والا، ہاں البتہ یہاں بین ہونے سے ضرور ڈر لگتا ہے۔
ٹھیک ہے کرواد یں رپورٹ، میں تھانے کی رپورٹ وپوٹ سے نہیں ڈرنے والا، ہاں البتہ یہاں بین ہونے سے ضرور ڈر لگتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2012 #380 ثبوت ہاتھ لگنے کی دیر ہے، پھر تھانہ تو کیا عدالت میں بھی لے جاؤں گا۔