الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
لو تو اور کیا کرے کونسا ڈریم لینڈ جانا ہوتا غریب آدمی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
ناں جی ناں آپ یہیں کہیں تھے پہلے بھی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
میرا خیال ہے آپ ادھر ہی تھے چلیں سانسیں پھولی ہوئی ہیں تو مان لیتے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

الف عین

لائبریرین
گرم مزاج ہے پپو کا آج کل۔ شاید یہی محفل کے تھانے کے عہدے دار بھی ہوتے تھے نا، اسی لئے ان کی گفتگو کی تان یہیں ٹوٹتی ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ہ آتی ہے سیدھی گنگا میں اور ن آتی ہے الٹی گنگا میں یہ تیسری کون سی گنگا بہا دی پپو بھائی؟
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ثابت ہوا کہ آپ کوکبھی کبھی غصہ بھی آجاتا ہے ورنہ آج تک تو میں یہی سمجھتا رہا کہ آپ ہمیشہ اے سی روم میں رہتے ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
چلو یہ تو معلوم پڑا کہ آجکل آپ غصے میں ہی رہتے ہیں کیونکہ آجکل واپڈا نے کفایت شعاری پلان کے تحت پورے پاکستان کے اے سی بند کروانے کا پلان بنا رکھا ہے۔
 

پپو

محفلین
خیر ہے بھائی جی اب ہر نئے ممبر کو کیسے پتہ چلے کہ آپ کے اور ہمارے مسائل میں دور کا بھی واسطہ نہیں ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top