جہاں جی چاہے لو چلو مگر پلیز بین نہیں کرنا۔ سچی۔
پپو محفلین مارچ 6، 2012 #382 چلیں سر جی جانے دیں تھانے کا ماحول ان کے بس کی بات نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
چلیں سر جی جانے دیں تھانے کا ماحول ان کے بس کی بات نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین مارچ 6، 2012 #384 خیر سے آپکو پتہ ہونا چاہیے یہ پپو بھی تھانے کا شیدا ہے یعنی مخبر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
خیر سے آپکو پتہ ہونا چاہیے یہ پپو بھی تھانے کا شیدا ہے یعنی مخبر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 6، 2012 #385 داد دیتا ہوں آپ کو ایک منٹ پہلے ہمدردی اور اب پینترا بدل کر ڈرا رہےہیں۔
پپو محفلین مارچ 6، 2012 #387 ذرا اصل بات کا پتہ ہو نا چاہیے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ذرا اصل بات کا پتہ ہو نا چاہیے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2012 #388 رشوت دے رہے تھے مجھے اور وہ بھی سر عام۔ کوئی ان سے پوچھے کہ یہ کام سرعام کرنے والا ہے کیا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 6، 2012 #389 زہے نصیب جو ہم حلوہ کھلانے سے بین ہونے کی مصیبت عظمیٰ سے بچ جائیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2012 #390 سب کے لیے لانا پڑے گے تھانے میں۔ اور یہ سوچ لیں کے تھانے والے کتنا کھاتے ہیں۔
پپو محفلین مارچ 6، 2012 #391 شاباش اب جلدی سے لے آؤ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شاباش اب جلدی سے لے آؤ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
مہ جبین محفلین مارچ 6، 2012 #395 ظروف میں چوری ڈال کر عزت کے ساتھ کھلائیں ان کی ٹیں ٹیں بند نہ ہو تو پھر کہئے گا
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2012 #396 عالم یہ ہے کہ جب تک ان کی ٹیں ٹیں نہ ہو، شمشاد اداس پھرتے ہیں۔ اس لئے ٹیں ٹیں بند کرنے کی کوشش نہ کریں۔
عالم یہ ہے کہ جب تک ان کی ٹیں ٹیں نہ ہو، شمشاد اداس پھرتے ہیں۔ اس لئے ٹیں ٹیں بند کرنے کی کوشش نہ کریں۔
پپو محفلین مارچ 7، 2012 #399 قانون کا شکنجہ بڑا سخت ہوتا ہے مگر آج کل غریبوں کے لیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
قانون کا شکنجہ بڑا سخت ہوتا ہے مگر آج کل غریبوں کے لیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے