ثابت ہوا آپ سزا لیے بغیر نہیں مانیں گے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #522 جو جی میں آئے کریں۔ پیار سے بڑھ کر کیا سزا ہے ؟ سب بہن بھائیوں سے یہاں پیار ہی تو ملا ہے ہمیں، وہ بھی وافر مقدار میں۔
جو جی میں آئے کریں۔ پیار سے بڑھ کر کیا سزا ہے ؟ سب بہن بھائیوں سے یہاں پیار ہی تو ملا ہے ہمیں، وہ بھی وافر مقدار میں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #524 حاضر ہیں ہم بھی، چائے میں چاہ ڈالنی مت بھولئے گا کیونکہ ہم مشتاق ہیں۔
پپو محفلین مارچ 11، 2012 #525 خیریت ہے جناب آج چاہ کی چاہ کی جارہی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
خیریت ہے جناب آج چاہ کی چاہ کی جارہی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #527 ڈال دیں ہمارے کپ میں بھی تھوڑی سی چاہ یا ہم چاہ کے لئے ناعمہ کے چاہ خانے کا رخ کریں۔
پپو محفلین مارچ 11، 2012 #529 رہا کروا لیتے ہیں چائے کو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
رہا کروا لیتے ہیں چائے کو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین مارچ 11، 2012 #531 ساری محفل کی دعوت ہوجائے گی اتنی چائے سے تو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ساری محفل کی دعوت ہوجائے گی اتنی چائے سے تو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
الف عین لائبریرین مارچ 11، 2012 #536 تو وجی اور شمشاد کے بے ترتیب مراسلے مجھے دکھائی ہی نہیں دئے۔ اسی لئے میں حساب ٹھیک کر رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین مارچ 11، 2012 #537 عالم حیرت میں ہوں کہ یہ آخری صفحے کے پیغامات دکھائی نہیں دئے۔ آج کل اپنے پیغامات حذف کرنے کی کوئی ترکیب نہیں؟
عالم حیرت میں ہوں کہ یہ آخری صفحے کے پیغامات دکھائی نہیں دئے۔ آج کل اپنے پیغامات حذف کرنے کی کوئی ترکیب نہیں؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 12، 2012 #538 طوالتِ پوسٹ کے باوجود درست نہیں کر پائے استاد جی، اب شاگرد جی ہنر آزماتے ہیں۔
وجی لائبریرین مارچ 12، 2012 #539 ظاہر ہے جناب نئی محفل میں حذف کی سہولت نہیں رکھی گئی کچھ معلوم نہیں کیوں ؟؟