یہ چکر تو یونہی چلتا رہے گا بھائی
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #487 ثابت ہوا کہ ہمیں بھی سلام کا جواب دے دینا چاہیے۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #488 جا رہا ہوں میں کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے لیے محفل سے۔ ہو سکتا ہے اس سے بھی زیادہ تاخیر ہو جائے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #489 چلو ہم آپ کی واپسی کے انتظار میں اور ویب سائٹوں کی آوارہ گردی کرتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #491 خرگوش کی سی چال سے وجی بھائی آئےاور بجلی کی سی تیزی سے واپس بھی چلے گئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #493 دال روٹی کھانے گیا تھا، سو آلو والا پراٹھا کھا کر واپس آ گیا۔ @محمد بلال اعظم بھائی یہ حروف تہجی کے لحاظ رے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
دال روٹی کھانے گیا تھا، سو آلو والا پراٹھا کھا کر واپس آ گیا۔ @محمد بلال اعظم بھائی یہ حروف تہجی کے لحاظ رے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #495 ذکر ابھی سے کیا کریں ڈنر کا، جب شام میں گھر جائیں گے تو دیکھیں گے۔
پپو محفلین مارچ 10، 2012 #496 راستہ کچھ لیتے جائے گا جناب ہوسکتا گھر میں آج کچھ نہ پکا ہو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
راستہ کچھ لیتے جائے گا جناب ہوسکتا گھر میں آج کچھ نہ پکا ہو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین مارچ 10، 2012 #498 سالن میں ہو سکتا مگر روٹی نہیں بنی ہو گی آج اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
سالن میں ہو سکتا مگر روٹی نہیں بنی ہو گی آج اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #499 شاید آپ کے علم میں نہ ہو کہ یہاں گھر پر روٹی بنانے کا رواج ہی نہیں۔
پپو محفلین مارچ 10، 2012 #500 صحیح کہا نہ پھر تو میں نے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
صحیح کہا نہ پھر تو میں نے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے