ضرور صحیح کہا ہو گا لیکن سالن گھر میں ہی بناتے ہیں۔
پپو محفلین مارچ 10، 2012 #502 طوطے کا حال ہے کچھ کھا پی رہاہے یا نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
طوطے کا حال ہے کچھ کھا پی رہاہے یا نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین مارچ 10، 2012 #504 عصر تک کچھ کھانا کو نہیں دیا ہوگا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
عصر تک کچھ کھانا کو نہیں دیا ہوگا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #505 غلط نہ سمجھیں بھائی جی، ان کا تو ہفتے بھر کا دانہ اکٹھا ہی ڈال دیتا ہوں۔
پپو محفلین مارچ 10، 2012 #506 فورا پتہ کر وائیں کہیں کوئی خامی تو نہیں رہ گئی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
فورا پتہ کر وائیں کہیں کوئی خامی تو نہیں رہ گئی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #510 لال چونچ ہوتی ہے را طوطے کی اور جب کاٹتا ہے تو لال لہو بہتا ہے اور سارا ہاتھ لال کر دیتا ہے، پھر بندہ پڑھتا ہے لاحول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لال چونچ ہوتی ہے را طوطے کی اور جب کاٹتا ہے تو لال لہو بہتا ہے اور سارا ہاتھ لال کر دیتا ہے، پھر بندہ پڑھتا ہے لاحول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #511 میرا طوطا را نہیں ہے اور نہ ہی میرے طوطے کی چونچ لال ہے او ر نہ ہی میں نے لاحول پڑھا اور نہ ہی میرا لہو بہا۔
میرا طوطا را نہیں ہے اور نہ ہی میرے طوطے کی چونچ لال ہے او ر نہ ہی میں نے لاحول پڑھا اور نہ ہی میرا لہو بہا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #516 آج ہم جو بے ٹائم آ دھمکے ہیں اس لئے شمشاد بھائی جانے کی باتیں کر رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 10، 2012 #517 بے وقوفی کی بات مت کرو زلفی۔ دنیا بھر کے لوگ یہاں ہیں، سب کا اپنا اپنا الگ الگ وقت ہوتا ہے۔
محمدظہیر محفلین مارچ 10، 2012 #518 پانچ دس منٹ کے لئے آجائیں تو کوئی مذائقہ نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پانچ دس منٹ کے لئے آجائیں تو کوئی مذائقہ نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #519 سید زلفی نے کہا: آج ہم جو بے ٹائم آ دھمکے ہیں اس لئے شمشاد بھائی جانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کریں جی، ہم اور جانے کی باتیں کریں، وہ تو ڈرائیور ڈیوتی ہی ایسی ہے کہ جانا ہی پڑتا ہے۔
سید زلفی نے کہا: آج ہم جو بے ٹائم آ دھمکے ہیں اس لئے شمشاد بھائی جانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کریں جی، ہم اور جانے کی باتیں کریں، وہ تو ڈرائیور ڈیوتی ہی ایسی ہے کہ جانا ہی پڑتا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #520 الف عین نے کہا: بے وقوفی کی بات مت کرو زلفی۔ دنیا بھر کے لوگ یہاں ہیں، سب کا اپنا اپنا الگ الگ وقت ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹٹول کر دیکھیں ، ایسی باتیں تو ضرور کروں گا کیونکہ آپ کا شاگرد رشیدجو ہوا۔
الف عین نے کہا: بے وقوفی کی بات مت کرو زلفی۔ دنیا بھر کے لوگ یہاں ہیں، سب کا اپنا اپنا الگ الگ وقت ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹٹول کر دیکھیں ، ایسی باتیں تو ضرور کروں گا کیونکہ آپ کا شاگرد رشیدجو ہوا۔