الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ کے ہاں پیسوں کے معاملے میں بھی ثالث کی ضرورت پڑتی ہے۔ آپ مجھے جتنے جی چاہے پیسے دے دیں، میں ثالث کے بغیر بھی لے لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور ہوتے ہوں گے، میں نے کب انکار کیا ہے۔ لیکن "کوئی ہور" کی بات ہی الگ ہے۔
 

پپو

محفلین
عرصہ ہوگیا اس لوٹ مار کو مگر حکومت کوئی نوٹس ہی نہیں لیتی اور عوام بھی پورا کردار ادا کرتے ہیں ان جعلی پیروں کا کام چمکانے میں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top