جی پپو بھائی تو آپ کے ڈر سے بغیر جواب دیئے ہی بھاگ گئے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #704 خادم کو حکم دیں کہ وہ صبح صبح تھرماس بھر کر آپ کے میز پر ٹکا دیا کرے تاکہ بار بار جانے کی زحمت نہ ہو۔
خادم کو حکم دیں کہ وہ صبح صبح تھرماس بھر کر آپ کے میز پر ٹکا دیا کرے تاکہ بار بار جانے کی زحمت نہ ہو۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #706 داؤ لگانے کی کوشش میں ہوتے ہیں ہر وقت آپ ،مانیں یا نہ مانیں مگر یہاں تو آپ سے ہاتھ ہوگیا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #713 صبح سے پہلے مشکل لگ رہا ہے اعجاز بھائی۔ ویسے آپ نے اچھا اشارہ دیا ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 20، 2012 #714 ضرور جناب یہ تو کوئی بڑی حد نہیں بس ایک دو گھنٹوں میں عبور ہوجائے گی
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #715 طوفان میل کی طرح جانا ہو گا پھر تو اگر ایک دو گھنٹوں میں حد عبور کرنی ہے تو۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 21، 2012 #716 ظاہر ہے ریکارڈ توڑنے کے لئے ریکارڈ ساز ہمت کے ساتھ ساتھ اسے نوٹ بک میں بھی ریکارڈ کے طور پر ریکارڈ کرنا پڑتا ہے۔
ظاہر ہے ریکارڈ توڑنے کے لئے ریکارڈ ساز ہمت کے ساتھ ساتھ اسے نوٹ بک میں بھی ریکارڈ کے طور پر ریکارڈ کرنا پڑتا ہے۔