غلطی عوام کی بھی تو ہے ناں، وہ کیوں ان ٹھگوں کے پیچھے لگتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #685 گھر گھر جا کر بتانا ہو گا کہ آئندہ چناؤ میں موجودہ اراکین کو ووٹ نہ دیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 19، 2012 #688 نئے کہاں سے آ جائیں گے۔ انہیں پرانوں کے رشتہ دار ہی آئیں گے نا۔
الف عین لائبریرین مارچ 19، 2012 #692 وہ بٹر نان تو نہیں تھی جو ایسے ہی کھائی جا سکے؟۔ مجھے پسند ہے۔ لیکن یہ سوچتا ہوں کہ ایک ’دیسی‘ چیز میں ’بٹر‘ کا اضافہ کیوں۔ مکھن نان کیوں نہیں۔
وہ بٹر نان تو نہیں تھی جو ایسے ہی کھائی جا سکے؟۔ مجھے پسند ہے۔ لیکن یہ سوچتا ہوں کہ ایک ’دیسی‘ چیز میں ’بٹر‘ کا اضافہ کیوں۔ مکھن نان کیوں نہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #693 شمشاد نے کہا: میری تو یہی دعا ہے کہ اب نئے آئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: نون کا نان بنا کر بِنا چنے کے کھا گئے آپ اور ڈکار تک نہیں لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائے افسوس! بڑے میاں یہ بنا بنایا کھیل کیوں بگاڑنے پر تلے ہوئے ہیں؟
شمشاد نے کہا: میری تو یہی دعا ہے کہ اب نئے آئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: نون کا نان بنا کر بِنا چنے کے کھا گئے آپ اور ڈکار تک نہیں لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائے افسوس! بڑے میاں یہ بنا بنایا کھیل کیوں بگاڑنے پر تلے ہوئے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #694 یہ بنا بنایا کھیل بڑے میاں عرف سید زلفی نے بگاڑا تھا کہ نون کو نمک لگا کر کھا گئے تھے۔
پپو محفلین مارچ 20، 2012 #696 باقی لوگ آکر بتائیں میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
باقی لوگ آکر بتائیں میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #697 پر ہم تو پہلے سےہی حاضر ہیں چلو اب باقاعدہ کہہ دیتے ہیں لبیک یا صدیقی۔
پپو محفلین مارچ 20، 2012 #698 تو آپ نے کہہ دیا ہم نے مان لیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
تو آپ نے کہہ دیا ہم نے مان لیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #699 ٹال مٹول کر کے اپنی غلطیوں کو دوسروں پر ڈال دیتے ہیں شمشاد بھائی۔ پپو بھائی ذرا آپ اوپر والی سب پوسٹوں کو ملاحظہ فرمائیں۔
ٹال مٹول کر کے اپنی غلطیوں کو دوسروں پر ڈال دیتے ہیں شمشاد بھائی۔ پپو بھائی ذرا آپ اوپر والی سب پوسٹوں کو ملاحظہ فرمائیں۔