کیا بات ہے آپ دونوں بزرگوں ط اور ظ کو بھول گئے
وجی لائبریرین اپریل 24، 2012 #211 پر آپ ہی بتائیں اس دھاگے میں جب کوئی نہیں آئے گا تو پھر اس دھاگے کو بند نہ کیا جائے تو پھر
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2012 #212 تصور بھی نہ کریں اس دھاگے کو بند کرنے کا۔ نصف سنچری سے زیادہ قسطیں ہو چکی ہیں اس کی۔
الف عین لائبریرین اپریل 24، 2012 #213 ٹھیک سے خبر لی جائے گی اگر کسی نے اس دھاگے کو بند کرنے کی کوشش کی تو!!
پپو محفلین اپریل 26، 2012 #218 خیر کوئی بات نہیں پوری کیساتھ تو چلتا ہے بعد چائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
خیر کوئی بات نہیں پوری کیساتھ تو چلتا ہے بعد چائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
وجی لائبریرین اپریل 26، 2012 #219 دل سے دعائیں نکل رہیں ہیں آپ کے لیئے کہ یہاں کوئی دوسرا چہرہ دیکھنے کو تو ملا