ٹائم نکال کر باقاعدگی سے ذکرو اذکار اور توبہ و استغفار کرتے رہنا چاہیے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 16، 2012 #181 ٹائم نکال کر باقاعدگی سے ذکرو اذکار اور توبہ و استغفار کرتے رہنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2012 #182 ث سے میں لکھ تو دوں، لیکن پہلے یہ بتا دوں کہ ٹائم انگریزی کا لفظ ہے اور آپ نے ٹ کو ٹرخانے کے لیے انگریزی کا تڑکہ لگا دیا۔
ث سے میں لکھ تو دوں، لیکن پہلے یہ بتا دوں کہ ٹائم انگریزی کا لفظ ہے اور آپ نے ٹ کو ٹرخانے کے لیے انگریزی کا تڑکہ لگا دیا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2012 #185 حسبِ حال پروگرام میں تو وہ لائیو شو میں بھی چائے پیتے نظر آتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #189 ڈیڑھ دن ہو گیا ہے شاہ جی کو ادھر آئے ہوئے۔ کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #191 رات زیادہ ہو گئی ہے، اس وقت تو وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2012 #194 شاید خطرناک ہی ہو لیکن چھٹی والے دن تو نیند پوری کرنی ہوتی ہے ناں۔
الف عین لائبریرین اپریل 22، 2012 #199 فقیر شمشاد اور وجی کے علاوہ یہاں کون کون آتا ہے عام طور پر؟ اس میں زلفی ضرور شامل ہیں، آج کل ضبط بھی آ رہے تھے، کبھی کبھی مزید کوئی بھٹک ’آتا‘ ہے۔
فقیر شمشاد اور وجی کے علاوہ یہاں کون کون آتا ہے عام طور پر؟ اس میں زلفی ضرور شامل ہیں، آج کل ضبط بھی آ رہے تھے، کبھی کبھی مزید کوئی بھٹک ’آتا‘ ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2012 #200 قابل مواخذہ تو کوئی بھی نہیں، اپنی خوشی جو بھی آئے اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔