ضعیفانہ کوشش ایسا ہی ہوتا ہے۔ :unsure:
الف عین لائبریرین اپریل 15، 2012 #169 گزشتہ دنوں کی مصروفیت تو ختم ہو چکی۔ اب حال کی مصروفیت ہی ہے۔ مستقبل کی مصروفیت آنے والی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2012 #170 لا کی قیمت معلوم کرنےکے لیے پہلے الف اور بے کی قیمتوں کا علم ہونا ضروری ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 16، 2012 #171 مجھے تو ذکراللہ کرنا ہے، اور کون کون کرنا چاہتا ہے؟؟؟ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ عزوجل
مجھے تو ذکراللہ کرنا ہے، اور کون کون کرنا چاہتا ہے؟؟؟ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ عزوجل
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2012 #176 اللہ ہی اللہ کیا کرو، دُکھ نہ کسی کو دیا کرو، جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو۔
وجی لائبریرین اپریل 16، 2012 #177 بس اللہ ہی اللہ کرتے رہنا ہے ہمیں کچھ اور کام کرنے والے نہیں کرتے ہم
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2012 #179 وجی نے کہا: بس اللہ ہی اللہ کرتے رہنا ہے ہمیں کچھ اور کام کرنے والے نہیں کرتے ہم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ استغفار بھی کر لیا کریں۔
وجی نے کہا: بس اللہ ہی اللہ کرتے رہنا ہے ہمیں کچھ اور کام کرنے والے نہیں کرتے ہم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ استغفار بھی کر لیا کریں۔