الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چ سے چائے ہی بنتا ہے۔ ابھی ابھی لڑکا سبز چائے کا مگ رکھ گیا ہے میری میز پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
زرافہ دال کھاتا ہے یا نہیں، یہ سوال تو آیا تھا لیکن اس کا ذاکر نے جواب ہی نہیں لکھا۔
 

الف عین

لائبریرین
سوالات تو اور بھی بہت سے ہیں مگر یہ جواب تو دے دوں کہ دال اور وہ بھی چنے کی دال ہو اور دیسی گھی کا بگھار ہو تو اس کے سامنے قورمہ کا بھی اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
شاہی کھانا ہو گیا پھر تو، لیکن پکانے پر بھی منحصر ہے کہ دال اچھی بنی ہوئی ہو۔
 

وجی

لائبریرین
صبح میں عمعوما ہم لوگ کم ہی کھاتے ہیں اورکہا جاتا ہے اچھی صحت کے لیئے صبح پہلوانوں کی طرح ناشتہ کرنا چاہیئے
کیا کہنا ہے آپ سب کا؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور کرنا چاہیے پہلوانوں والا ناشتہ لیکن ان کے لیے جو سارا دن محنت مزدوری والا کام کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہر میں تو وہ سو کر اٹھتا ہے تو ناشتہ اور دوپہر کا کھانا اکٹھے ہی کھا جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top