فکر نہ کریں اب مجھے پتہ چل گیا ہے میں سمجھا تھا کہ کسی آدمی کے بارے میں بات ہو رہی ہے:notworthy:
سید شیرازی محفلین مئی 2، 2012 #301 فکر نہ کریں اب مجھے پتہ چل گیا ہے میں سمجھا تھا کہ کسی آدمی کے بارے میں بات ہو رہی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2012 #304 گرمی بہت زیادہ ہو گئی ہے یہاں، اب تو باہر دھوپ میں نکلنا خطرے سے خالی نہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2012 #306 میں نہر کی بجائے نہانے والے حوض میں نہانہ پسند کروں گا، ورنہ اپنے کنوئیں کے ٹھنڈے پانی میں۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2012 #312 بدھ کی رات سے ہمارا اختتام ہفتہ شروع ہوتا ہے جبکہ آپ کے ہاں جمعہ کی رات کو شروع ہوتا ہے۔
وجی لائبریرین مئی 3، 2012 #313 پھر جناب آپ نے اس جمعہ کوکوئی گھر کرنا ہوگا یا پھر خاتون اول نے کوئی خاص کام نکال کے رکھا ہوا ہوگا
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2012 #317 جمعرات کو اکثر دعوت کا پروگرام ہوتا ہے۔ آئندہ جس جمعرات کو ہوا، آپ سبکو مدعو کر لیں گے۔
سید شیرازی محفلین مئی 4، 2012 #320 خود ھی کھا لینا حلوہ ہم تو بریانی، کسٹرڈ، قورمہ اور جو کچھ اور بنا ہو گا وہ کھائیں گے